پاکستان کا بھارتی ہائی کمشنر کو دفتر خارجہ طلب کر کے شدید احتجاج

پاکستان کا بھارتی ہائی کمشنر کو دفتر خارجہ طلب کر کے شدید احتجاج

اسلام آیاد ( اے آئی اے ) مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کیے جانے کے بعد پاکستان کا بھارتی ہائی کمشنر کو دفتر خارجہ طلب کر کے شدید احتجاج تفصیلات کے مطابق بھارت کی طرف سے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کیے جانے کے بعد پاکستان نے بھارتی ہائی کمشنر کو دفتر خارجہ طلب کر کے شدید احتجاج کیا ہے پاکستان نے احتجاج کرتے ہوئے  واضع کیا کہ پاکستان کشمیریوں کی اخلاقی ، سیاسی اور سفارتی حمایت جاری رکھے گا سیکرٹری خارجہ نے بھارتی ہائی کمشنر سے مزید کہا کہ بھارت نے اقوام متحدہ کی قراردادوں کی خلاف ورزی کی ہے بھارت کشمیر میں مزید کسی کاروائی سے اجتناب کرے بصورت دیگر بھارت کے ایسے اقدامات کے سنگین نتائج آئیں گے

About author