مسلم کمرشل بینک کا ایک کروڑ کے حفاظتی طبی سامان کا عطیہ

مسلم کمرشل بینک کا ایک کروڑ کے حفاظتی طبی سامان کا عطیہ

لاہور ( اے آئی اے ) مسلم کمرشل بینک کا ایک کروڑ کے حفاظتی طبی سامان کا عطیہ تفصیلات کے مطابق مسلم کمرشل بینک ( ایم سی بی ) نے کورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے ایک کروڑ روپے مالیت کا حفاظتی طبی سامان عطیہ کیا مسلم کمرشل بینک ( ایم سی بی ) کی جانب سے عطیہ کئے گئے حفاظتی طبی سامان میں این 95 ماسک ، حفاظتی ملبوسات ، دستانے ، جوتے ، چشمے ، کیپ وغیرہ شامل ہیں مسلم کمرشل بینک ( ایم سی بی ) کے چیئرمین میاں محمد منشا نے حفاظتی طبی سامان ایم سی بی ہاؤس میں منعقدہ ایک تقریب میں وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد کے حوالے کیا ہے

About author