بازل نقوی پھر جیتیں گے ، میر مشتاق حسین
— May 17, 2021
مظفرآباد ( اے آئی اے ) پیپلزپارٹی مظفرآباد ڈویژن کے سیکرٹری و سابق ایڈ منسٹریٹر ضلع کونسل مظفرآباد میر مشتاق حسین نے کہا ہے کہ بازل نقوی پھر جیتیں گے ہم نے ڈور ٹو ڈور الیکشن کمپین شروع کردی ہے بازل نقوی کو ایک بار پھر حلقہ لچھراٹ سے اسمبلی میں پہنچائیں گے کارکنان اور عہدیداران آپس میں اتحاد برقرار رکھیں ، انشاء اللہ ہماری جیت یقینی ہو گی