طالبان گورنر حاجی نور اسلام جار نے بچوں کو قطرے پلا کر پولیو مہم کا آغاز کردیا

طالبان گورنر حاجی نور اسلام جار نے بچوں کو قطرے پلا کر پولیو مہم کا آغاز کردیا

کابل ( اے آئی اے ) طالبان گورنر حاجی نور اسلام جار نے بچوں کو قطرے پلا کر پولیو مہم کا آغاز کردیا تفصیلات کے مطابق طالبان کے اقتدار میں آنے کے بعد افغانستان میں پہلی بار انسداد پولیو مہم شروع کی گئی ہے جس میں 5 سال تک کے بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جائیں گے ایک رپورٹ کے مطابق صوبہ ہرات سے پولیو مہم کا شروع کردی گئی ہے اور گذ شتہ روز صوبہ ہرات کے گورنر حاجی نور اسلام جار نے قطرے پلا کر مہم کا آغاز کیا ہے

About author