پی آئی اے نے مشہد کے لئے پروازوں کا باقاعدہ آغاز کردیا

پی آئی اے نے مشہد کے لئے پروازوں کا باقاعدہ آغاز کردیا

کراچی ( اے آئی اے ) پی آئی اے نے مشہد کے لئے پروازوں کا باقاعدہ آغاز کردیا ہے تفصیلات کے مطابق پی آئی اے نے ایران کے شہر مشہد کے لئے پروازوں کا باقاعدہ آغاز کردیا ہے پی آئی اے نے مشہد کے لیئے دوبارہ پروازوں کا آغاز پانچ سال کے وقفے کے بعد کیا ہے اور پہلی پرواز پی کے 119 کے ذریعے 165 مسافر لاہور سے مشہد روانہ ہوئے ہیں مشہد کی پرواز کے ساتھ زائرین کی تمام مقدس مقامات کی رسائی ممکن ہوگئی ہے

About author