عرفان حمید مرزا ڈائریکٹر فنانس کراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ تعینات

عرفان حمید مرزا ڈائریکٹر فنانس کراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ تعینات

کراچی ( اے آئی اے ) عرفان حمید مرزا ڈائریکٹر فنانس کراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ تعینات تفصیلات کے مطابق کراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ کے افسر عرفان حمید مرزا کو گریڈ 19 میں ترقی دے کرڈائریکٹر فنانس تعینات کر دیا گیا ہے کراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ کی جانب سے ڈائریکٹر فنانس کی تعیناتی کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا گیا ہے

About author