سندھ میں پلازما فریکشن انڈسٹری کے قیام کی منظوری

سندھ میں پلازما فریکشن انڈسٹری کے قیام کی منظوری


کراچی ( اے آئی اے ) صوبہ سندھ میں پلازما فریکشن انڈسٹری کے قیام کی منظوری دے دی گئی تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے صوبے میں پلازما فریکشن انڈسٹری کے قیام کی منظوری دیتے ہوئے محکمہ صحت کو ہدایت کی کہ وہ اس انڈسٹری میں سرمایہ کاروں اور ٹیکنالوجی کو لائے گذشتہ روز وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے محکمہ صحت کے پلازما فریکشن پلان پر تبادلہ خیال کیلئے ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے صوبہ سندھ میں پلازما فریکشن انڈسٹری کو متعارف کرانے کیلئے سرمایہ کاروں کو مدعو کرنے اور ٹیکنالوجی لانے کی اجازت دےدی ہے

About author