کراچی میں ہیوی ٹریفک پر پابندی عائد

کراچی میں ہیوی ٹریفک پر پابندی عائد


کراچی ( اے آئی اے ) کراچی میں صبح 6 بجے سے رات 11 بجے تک ہیوی ٹریفک پر پابندی عائد کر دی گئی ہے تفصیلات کے مطابق کراچی میں ہیوی ٹریفک پر پابندی دفعہ 144کے تحت لگائی گئی ہے جس کا حکم نامہ کمشنر نے جاری کیا ہے

About author