اسلام آ باد میں  آ ٹو میٹک ،سٹریٹ لائٹس سسٹم نصب کرنے کا فیصلہ

اسلام آ باد میں آ ٹو میٹک ،سٹریٹ لائٹس سسٹم نصب کرنے کا فیصلہ


اسلام آباد ( اے آئی اے ) اسلام آ باد میں آ ٹو میٹک ،سٹریٹ لائٹس سسٹم نصب کرنے کا فیصلہ تفصیلات کے مطابق اسلام آ باد میں سٹریٹ لائٹس کو جلانے اور بند کرنے کے 62سالہ پرانے مینوئل سسٹم کی جگہ جدید آ ٹو میٹک سٹریٹ لائٹس سسٹم نصب کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس سےہیومن ریسورس اور بجلی دو نوں کی بچت ہوگی ۔ پہلے مرحلے میں پائلٹ پراجیکٹ کے طور پر وفاقی دار الحکو مت کی دو سڑکوں سیونتھ ایو نیو اور سیکٹر جی سکس کی صدر روڈ کی سٹریٹ لائٹس کو کمپیوٹر سے منسلک کر دیاگیا ۔ کمپیوٹر میں غروب آفتاب اور طلوع آ فتاب کے اوقات کا ٹائمر سیٹ کردیاگیا ہے

About author