پی سی بی کو پی ایس ایل کے نشریاتی حقوق روخت کرنےکی اجازت

پی سی بی کو پی ایس ایل کے نشریاتی حقوق روخت کرنےکی اجازت


کراچی ( اے آئی اے ) حکومت نے پی سی بی کو پی ایس ایل کے نشریاتی حقوق فروخت کرنے کی اجازت دے دی تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کی درخواست کے بعدحکومت نے پی سی بی کو پی ایس ایل کے نشریاتی حقوق روخت کرنےکی اجازت دیدی ہے حکومتی اجازت کے بعد پی سی بی نے پی ایس ایل کے نشریاتی حقوق پر کام شروع کردیا ہے۔پی ایس ایل نشریاتی حقوق کیلئے تکنیکی بڈز مکمل ہوگئی ہیں

About author