جاپان ایئرپورٹ پر دو جہاز ٹکرانے سے پانچ افراد ہلاک

جاپان ایئرپورٹ پر دو جہاز ٹکرانے سے پانچ افراد ہلاک


ٹوکیو ( اے آئی اے ) جاپان ایئرپورٹ پر دو جہاز ٹکرانے سے پانچ افراد ہلاک تفصیلات کےمطابق گذشتہ روز ٹوکیو کے ہانیڈا ایئرپورٹ پر ایک مسافر جہاز اور امدادی سامان لے جانے والے کوسٹ گارڈ طیارے کے تصادم کے نتیجے میں پانچ افراد ہلاک ہو گئے ہیںعینی شاہدین کے مطابق مسافر بردار جہاز لینڈ کر رہا تھا تو وہ وہاں کھڑے ایک کوسٹ گارڈ ایئر کرافٹ سے ٹکرا گیا جس میں جاپان میں آنے والے کل کے زلزلے کے متاثرین کے لیے امدادی سامان لدا ہوا تھا

About author