غلام نبی میمن ایگزیکٹو ڈائریکٹر، اسٹیٹ لائف انشورنس کارپوریشن مقرر

غلام نبی میمن ایگزیکٹو ڈائریکٹر، اسٹیٹ لائف انشورنس کارپوریشن مقرر


اسلام آباد ( اے آئی اے ) غلام نبی میمن ایگزیکٹو ڈائریکٹر، اسٹیٹ لائف انشورنس کارپوریشن مقرر تفصیلات کے مطابق پولیس سروس کے گریڈ21کے افسرغلام نبی میمن کو ایگزیکٹو ڈائریکٹر، اسٹیٹ لائف انشورنس کارپوریشن مقرر کیا گیا ہے۔ غلام نبی میمن کا تقرر ڈیپوٹیشن پر 31دسمبر 2025 ریٹائرمنٹ تک ہے۔

About author