انتخابات میں کئی امیدوار بیک وقت قومی وصوبائی سیٹوں پر کامیاب
— February 12, 2024
اسلام آباد ( اے آئی اے ) انتخابات میں کئی امیدوار بیک وقت قومی وصوبائی سیٹوں پر کامیاب تفصیلات کے مطابق 2024 کے انتخابات میں کئی امیدوار بیک وقت قومی وصوبائی سیٹوں پر کامیاب ہو گئے ہیں ان دوہری نشستوں پر منتخب ہونے والے اراکین کےقومی و صوبائی اسمبلی میں سے کسی ایک نشست پر حلف اٹھانے کے بعد 16 سے زائد خالی نشستوں پر اگلے60 دنوں میں ضمنی انتخابات ہوں گے