آئی جی پولیس پنجاب کا  ایلیٹ ٹریننگ سنٹر بیدیاں کا دورہ

آئی جی پولیس پنجاب کا ایلیٹ ٹریننگ سنٹر بیدیاں کا دورہ


لاہور ( اے آئی اے ) آئی جی پولیس پنجاب کا ایلیٹ ٹریننگ سنٹربیدیاں کادورہ، تفصیلات کے مطابق انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے ایلیٹ ٹریننگ سنٹر بیدیاں روڈ کا دورہ کیا ہے ،ایڈیشنل آئی جی ایلیٹ وقار عباسی، اے آئی جی ڈویلپمنٹ صاحبزادہ بلال عمر نے آئی جی پولیس پنجاب کو ہاؤسنگ پراجیکٹ بارے بریف کیا۔آئی جی پولیس پنجاب نےکام کی رفتار مزید تیز کرنے کی ہدایت کی ہے آئی جی پنجاب نےعلاج کیلئے پولیس ملازمین کے 517 بچوں کو مجموعی طور پر 1 کروڑ 55 لاکھ سے زائد رقم طبی اخراجات کیلئے جاری کی ۔

About author