پنجاب پولیس میں ڈی ایس پیز کے تبادلے
— February 24, 2024
لاہور ( اے آئی اے ) پنجاب پولیس میں ڈی ایس پیز کے تبادلے تفصیلات کے مطابق پنجاب پولیس میں ڈی ایس پیز کے تبادلے کر دئیے ہیں سینٹرل پولیس آفس کے نوٹیفکیشن کے مطابق محمد منیر احمد ڈی ایس پی بٹالہ کالونی فیصل آباد، مامون الرشید ڈی ایس پی ٹریننگ سکول وائرلیس بہاولپور ،محمد سلیم ڈی ایس پی ہارون آباد ، رضوان سعید اے ڈی آئی جی ٹو ڈی آئی جی انویسٹی گیشن لاہور ، جمیل احمد ڈسٹرکٹ سپیشل برانچ قصور ،محمد سعید اختر ڈی ایس پی سکیو رٹی سپیشل برانچ ملتان ، کلیم اختر ڈی ایس پی پٹرولنگ پولیس لودھراں، احسان اللہ شاد ،ڈی ایس پی موبائلز ایلیٹ لاہور ،تاثیرر احمدڈار اورڈی ایس پی (پی ٹی سی) ملتان رمیض احمد کو آئی جی آفس رپورٹ کرنے کا حکم جاری کیاگیا ہے۔