وزیراعلیٰ سندھ سید مرادعلی شاہ نے اپنے منصب کا حلف اٹھالیا

وزیراعلیٰ سندھ سید مرادعلی شاہ نے اپنے منصب کا حلف اٹھالیا


کراچی ( اے آئی اے ) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے اپنے منصب کا حلف اٹھالیا تفصیلات کے مطابق سندھ کے نومنتخب وزیراعلیٰ سید مراد علی شاہ نے اپنے منصب کا حلف اٹھا لیا ہے ، گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے گورنر ہاؤس میں ان سے حلف لیا۔تقریب حلف برداری میں چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے خصوصی طور پر شرکت کی ہے

About author