امیر العظیم جماعت اسلامی کےسیکریٹری جنرل مقرر

امیر العظیم جماعت اسلامی کےسیکریٹری جنرل مقرر


لاہور ( اے آئی اے ) امیر العظیم جماعت اسلامی کےسیکریٹری جنرل مقرر تفصیلات کے مطابق جماعت اسلامی کے نو منتخب امیر حافظ نعیم الرحمٰن نے مرکزی مجلس شوریٰ کے پہلے اجلاس میں مشاورت کے بعد امیر العظیم جماعت اسلامی کا سیکریٹری جنرل جبکہ پہلے مرحلے میں لیاقت بلوچ،میاں محمد اسلم،ڈاکٹر عطا الرحمن اور ڈاکٹر اسامہ رضی کو نائب امراء جماعت اسلامی پاکستان مقرر کیا ہے

About author