انیس میڈیکل پروفیسرز کی ریٹائرمنٹ سے قبل ایک سال کی چھٹی کی درخواستیں مسترد

انیس میڈیکل پروفیسرز کی ریٹائرمنٹ سے قبل ایک سال کی چھٹی کی درخواستیں مسترد


لاہور ( اے آئی اے ) انیس میڈیکل پروفیسرز کی ریٹائرمنٹ سے قبل ایک سال کی چھٹی کی درخواستیں مسترد تفصیلات کے مطابق محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر نے گریڈ 21،20ا ور 19 کے 19سینئر پروفیسرز کی ریٹائرڈمنٹ سے قبل ایک سال کی چھٹی کی درخواستیں مسترد کر تے ہوئے انہیں اپنے اپنے شعبوں اور ہسپتالوں میں کان جاری رکھنے کی ہدایت کی ہے، تمام پروفیسرز نے فروی ،مارچ اور اپریل میں ایل پی آر کی درخواستیں دی تھیں

About author