کراچی شہر کی مخدوش عمارتوں کو خالی کرانیکا فیصلہ

کراچی شہر کی مخدوش عمارتوں کو خالی کرانیکا فیصلہ


کراچی ( اے آئی اے )کراچی شہر کی مخدوش عمارتوں کو خالی کرانیکا فیصلہ تفصیلات کے مطابق انتظامیہ نے کراچی شہر کی مخدوش عمارتوں کو خالی کرانے کا فیصلہ کرلیا ہے ۔کراچی کے بہت سے علاقوں میں عمارتیں ایسی ہیں جنہیں مخدوش قرار دیا جا چکا ہے جو کسی بھی وقت زمین بوس ہوسکتی ہیں اور جانی نقصان کا باعث بن سکتی ہیں۔ ابھی تک ان مخدوش عمارتوں میں شہریوں نے رہائش اختیار کی ہوئی ہے، ان کی جان سلامتی کو مد نظر رکھتے ہوئے کراچی کی انتظامیہ کی جانب سے ان عمارتوں کو خالی کروانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

About author