پی آئی اے میں چھ ماہ کے لئے لازمی سروسز ایکٹ نافذ

پی آئی اے میں چھ ماہ کے لئے لازمی سروسز ایکٹ نافذ

کراچی ( اے آئی اے ) پی آئی اے میں چھ ماہ کے لئے لازمی سروسز ایکٹ نافذ تفصیلات کے مطابق پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے)میں6 ماہ کے لئے لازمی سروسز ایکٹ نافذ کردیا گیا ہے نوٹیفکیشن میں واضح کیا گیا کہ لازمی سروسز ایکٹ کا نفاذ ایئرلائن آپریشن کو بلاتعطل جاری رکھنے کیلئے عوامی مفاد میں کیا گیا ہے۔یکٹ کی خلاف ورزی پر 1 سال قید اور جرمانے کی سزا ہوسکتی ہے۔

About author