جاپان میں شرح پیدائش میں شدید کمی
— June 29, 2024
ٹوکیو ( اے آئی اے ) جاپان میں شرح پیدائش میں شدید کمی تفصیلات کے مطابق جاپان کی وزارت صحت نے ملک کی شرح پیدائش کو تشویشناک قرار دیا ہے. شرح پیدائش مسلسل آٹھویں سال ریکارڈ کم ترین سطح پر پہنچ گئی ہے، جسے وزیر اعظم فیومو کشیدا نے جاپانی معاشرے کے لیے ایک خطرے کے طور پر اجاگر کیا ہے۔ اگرچہ حکومت والدین کی مدد کو بہتر بنانے کے لیے پیشرفت کر رہی ہے۔پارلیمنٹ نے والدین کو مزید مالی مدد فراہم کرنے، بچوں کی دیکھ بھال کی خدمات تک بہتر رسائی اور والدین کی چھٹی کے فوائد میں توسیع کے قوانین میں ترمیم کی منظوری دی۔یہ شرح پیدائش کو بڑھانے کے لیے حکومت کی نئی کوشش ہے،