اختر منیر خان صدر مملکت کے پریس سیکریٹری مقرر
— July 16, 2024
اسلام آباد ( اے آئی اے ) اختر منیر خان صدر مملکت کے پریس سیکریٹری مقرر تفصیلات کے مطابق اختر منیر خان قبل ازیں صدر مملکت کے پریس سیکریٹری تھے وہ رواں ہفتے وزارت اطلاعات کے افسر کی حیثیت سے ریٹائر ہوئے تھے۔ صدر مملکت کی منظوری کے بعد آئندہ مدت کے لئے وہ صدر کے پریس سیکریٹری رہیں گے