بنگلہ دیش کی سابق وزیراعظم خالدہ ضیا کو رہا کرنے کا حکم

بنگلہ دیش کی سابق وزیراعظم خالدہ ضیا کو رہا کرنے کا حکم

ڈھاکہ ( اے آئی اے ) بنگلہ دیش کی سابق وزیراعظم خالدہ ضیا کو رہا کرنے کا حکم تفصیلات کے مطابق بنگلہ دیش کے صدر محمد شہاب الدین نے بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی کی سربراہ اور سابق وزیراعظم خالدہ ضیا کو رہا کرنے کا حکم دے دیا ہے. خالدہ ضیا کو سابق وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کی حکومت نے جیل میں بند کردیا تھا اور بعد انہیں ازاں گھر میں نظر بند کر دیا تھا۔

About author