پنجاب میں محکمہ اوقاف اور درباروں کا نظام کمپیوٹرائزڈ کرنے کا فیصلہ

پنجاب میں محکمہ اوقاف اور درباروں کا نظام کمپیوٹرائزڈ کرنے کا فیصلہ

لاہور ( اے آئی اے ) پنجاب میں محکمہ اوقاف اور درباروں کا نظام کمپیوٹرائزڈ کرنے کا فیصلہ تفصیلات کے مطابق محکمہ اوقاف پنجاب سمیت صوبہ بھر کے تمام درباروں کا نظام کمپیوٹرائزڈ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ کمپیوٹرائزڈ ہونے سے عطیات اور دیگر امور میں شفافیت آئے گی۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق پہلے مرحلے میں پنجاب کے پندرہ درباروں کو ڈیجیٹل مانیٹرنگ کے نیٹ ورک میں لایا جائے گا جن میں لاہور کا داتا دربار ، بی بی پاک دامن ، بہاؤ الدین زکریا کا مزار شامل ہیں

About author