اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے 75 روپے کا یادگاری کرنسی نوٹ قابل استعمال قرار دے دیا
— April 28, 2023
کراچی ( اے آئی اے ) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے 75 روپے کا یادگاری کرنسی نوٹ قابل استعمال قرار دے دیا ہے تفصیلات کے مطابق پاکستان کے 75 ویں یوم آزادی پر اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے 75 روپے مالیت کا یادگاری کرنسی نوٹ جاری کیا تھا اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق 75 روپے کا نیا کرنسی نوٹ عوامی لین دین کیلئے قابل استعمال ہے،