تھرمل ڈرون کی مدد سے  لاپتہ کتا 12دن بعد بازیاب

تھرمل ڈرون کی مدد سے لاپتہ کتا 12دن بعد بازیاب


لندن ( اے آئی اے ) بیڈ فورڈ شائر سے لاپتہ کتا 12دن بعد تھرمل ڈرون کی مدد سے بازیاب تفصیلات کے مطابق یولیس نامی کتا 20 دسمبر کو بیڈ فورڈ شائر میں ہیوٹن کنکوئسٹ کی چہل قدمی کے دوران لاپتہ ہو گیا تھا۔ ناٹنگھم شائر میں قائم چیرٹی ڈرون ٹو ہوم کی ایک ٹیم نے لاپتہ ہنگری کے باریک بالوں والے ویزلا کی تلاش میں دو گھنٹے سے بھی کم وقت صرف کیا، کتے کا مالک سیم بوئل چیرٹی کیلئے ایک اور ڈرون خریدنے کے مقصد سے فنڈ ریزنگ کر رہا ہے۔ ہر سال بہت سےکتے لاپتہ ہوتے ہیں اور اس کے لئے صرف تھرمل ڈرون کی ضرورت ہوتی ہے

About author