جاز نے جاز ٹی وی ایپ لانچ کردی
— January 25, 2019کراچی ( اے آئی اے ) جاز نے جاز ٹی وی ایپ لانچ کردی ہے تفصیلات کے مطابق پاکستان کی سب سے بڑی ڈیجیٹل کمیونیکیشن کمپنی Jazz نے android اور iOS پلیٹ فارمز پر موجود اپنے صارفین کے لیئے جاز ٹی وی ایپ لانچ کردی ہے صارفین Jazz TV ایپ پر موجود بہترین انٹرٹینمنٹ سے لطف اندوز ہونے کے لیئے اپنے پسندیدہ ٹی وی شوز سے لے کر لائیو اسپورٹس اسٹریمنگ دیکھ سکتے ہیں