جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ ، ایک مشروب کمپنی کے تمام کاونٹر سیل،جرمانہ

جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ ، ایک مشروب کمپنی کے تمام کاونٹر سیل،جرمانہ


کراچی ( اے آئی اے ) جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کراچی کے فوڈ کائونٹرز پر متنازع اور قابل اعتراض پیپر پلیٹ میں کھانا دینے کے معاملے سول ایوی ایشن انتظامیہ نے ڈومیسٹک اور بین الاقوامی سیٹلائٹ ایریا میں ایک مشروب کمپنی کے کاونٹرز سیل کرنے کے ساتھ ساتھ ان پر بھاری جرمانہ بھی عائد کردیا ہے ۔

About author