صدر علوی کے عہدے کی مدت ختم ہونے پر گارڈ آف آنر پیش

صدر علوی کے عہدے کی مدت ختم ہونے پر گارڈ آف آنر پیش


اسلام آباد ( اے آئی اے ) صدر علوی کے عہدے کی مدت ختم ہونے پر گارڈ آف آنر پیش تفصیلات کے مطابق صدر عارف علوی عہد صدارت مکمل کر کے ایوان صدر سے رخصت ہوگئے ہیں صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو ان کے عہدہ صدارت کی مدت کے اختتام پر ایوان صدر میں الوداعی گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔ہے

About author