فارماسسٹ اور فزیوتھراپسٹ نام کے ساتھ ڈاکٹر لکھ سکتے ہیں ، ایچ ای سی

فارماسسٹ اور فزیوتھراپسٹ نام کے ساتھ ڈاکٹر لکھ سکتے ہیں ، ایچ ای سی

اسلام آباد ( اے آئی اے ) فارماسسٹ اور فزیوتھراپسٹ نام کے ساتھ ڈاکٹر لکھ سکتے ہیں ہائیر ایجوکیشن کمیشن نے فارماسسٹ اور فزیوتھراپسٹ کو نام کیساتھ ڈاکٹر لکھنے کیلئے نوٹی فکیشن جاری کر دیا ہے ہائیر ایجوکیشن کمیشن نے یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے نوٹیفکیشن کو غیر قانونی قرار دے دیا ہے ہائیر ایجوکیشن کمیشن کے مطابق فارماسسٹ اور فزیوتھراپسٹ اپنے نام کے ساتھ ڈاکٹر کا لفظ استعمال کر سکتے ہیں لیکن فارماسسٹ اپنے نام کے ساتھ ڈاکٹر کے علاوہ فارم ڈ ی اور فزیوتھراپسٹ ڈی پی ٹی لکھیں گے تاکہ میڈیکل ڈاکٹر سے علیحدہ شناخت ہو سکے

About author