لانڈھی انڈسٹریل زون کی ترقی ہماری ترجیحات کا حصہ ہیں ، چیئرمین بلدیہ ملیر جان محمد بلوچ
— September 9, 2017
کراچی ( رپورٹ امجد علی ) لانڈھی انڈسٹریل زون کی ترقی ہماری ترجیحات کا حصہ ہیں ان خیالات کا اظہارچیئرمین بلدیہ ملیر جان محمد بلوچ نے لانڈھی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسڑی کے نمائندوں سے ملاقات کرتے ہوئے کیا ۔ جان محمد بلوچ نے کہا کہ انڈسٹریز کا پاکستان کی ترقی میں اہم کردار ہے جس کو فراموش نہیں کیا جاسکتا اور یونس چورنگی سے ایکسپورٹ پروسیسنگ زون نالے کی بندش کو مستقل بنیادوں پر حل کرنے کی اشد ضرورت ہے