مری میں سیاحوں کی اموات پر دلی دکھ ہے ، خواجہ فاروق احمد

مری میں سیاحوں کی اموات پر دلی دکھ ہے ، خواجہ فاروق احمد

اسلام آباد ( اے آئی اے ) وزیر بلدیات آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر خواجہ فاروق احمد نے مری میں سیاحوں کے جابحق ہونے پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا ہے کہ مری میں سیاحوں کی اموات پر دلی دکھ ہے انہوں نے مری میں سیاحوں کی اموات کے دلخراش واقعہ پرافسوس کا اظہار کرتے ہوئے سوگوار خاندانوں کے ساتھ دلی تعزیت کا اظہار کیا ہے انہوں نے کہا پاکستان بھر کے عوام مری میں سیاحوں کی اموات پر غمگین ہیں حکومت سمیت پاک فوج کی طرف سے مری میں امدادی کاروائیاں قابل تحسسیں ہیں اپنے ایک تعزیتی بیان میں وزیر بلدیات آزاد کشمیر نے مرحومین کے ایصال ثواب کے لیئے دعا کی ہے اور غمزدہ خاندانوں سے ہمدردی و یکجہتی کا اظہار کیا ہے

About author