نازیہ جبین نے پاکستان ریلویز میں ڈائریکٹر پبلک ریلیشنز کا چارج سنبھال لیا

نازیہ جبین نے پاکستان ریلویز میں ڈائریکٹر پبلک ریلیشنز کا چارج سنبھال لیا

لاہور ( اے آئی اے ) نازیہ جبین نے پاکستان ریلویز میں ڈائریکٹر پبلک ریلیشنز کا چارج سنبھال لیا تفصیلات کے مطابق پریس انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ سے پاکستان ریلویز میں ڈیپوٹیشن پر بطور ڈائریکٹر پبلک ریلیشنز تعینات ہونے والی گریڈ 19 کی آفیسر نازیہ جبین نے اپنے عہدے کا چارج لے کر باقاعدہ کام کا آغاز کردیا ہے نازیہ جبین 34 کامن کے انفارمیشن گروپ سے تعلق رکھتی ہیں آپ اس سے پہلے بھی مختلف ڈیپارٹمنٹس میں اپنے فرائض سرانجام دے چکی ہیں

About author