وزیر اعلی سنده مراد علی شاہ کا کراچی اور ضلع ٹهٹه کا دورہ
— August 12, 2019
کراچی ( اے آئی اے ) وزیر اعلی سنده سید مراد علی شاہ کا کراچی اور ضلع ٹهٹه کا دورہ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلی سنده سید مراد علی شاہ نے کراچی کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا مراد علی شاہ نے شاہراہ فیصل , اسٹیڈیم روڈ , حسن اسکوائر , یونیورسٹی روڈ , صفورہ چورنگی اور موسمیات سمیت مختلف علاقوں میں گئے اور بارش کے پانی کے نکاس کا جائزہ لیا وزیراعلیٰ سندھ نے اسٹار گیٹ , قائد آباد , بهینس کالونی اور گهگر کا بھی دورہ کیا اور حکام کو پانی کی نکاسی کی ہدایت کی انہوں نے کہا کہ ڈی ایم سی اور واٹر بورڈ فوری مشینری لگوائیں اور روڈ کلیئر کریں وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کراچی کے مختلف علاقوں کا دورہ کرتے ہوئے ٹهٹه کی جانب روانه ہوگئے اور دابے جی , گهارو , گجو اور ٹهٹه شہر کی صورت حال کا بهی جائزہ لیا کراچی سمیت سندھ بھر میں ہلکی اور تیز بارش کا سلسلہ جاری ہے