کے ایس ایل 2 فائنل میچ جیت کر ٹرافی سرجانی لائنز نے اپنے نام کرلی

کے ایس ایل 2 فائنل میچ جیت کر ٹرافی سرجانی لائنز نے اپنے نام کرلی

کراچی ( اے آئی اے ) کے ایس ایل 2 فائنل میچ جیت کر ٹرافی سرجانی لائنز نے اپنے نام کرلی تفصیلات کے مطابق کے ایس ایل 2 فائنل میچ ابن قاسم کرکٹ اسٹڈیم نیو کراچی میں کهیلا گیا سرجانی لائن سمیت چهه ٹیموں نے حصه لیا گروپ اے میں سرجانی لائنز , دستگیر مارخورز اور گلبرگ شاهینز شامل تهیں جبکه گروپ بی میں اورنگی کنگز , پاک کالونی فیلکنز اور گلبرگ ٹائیگرز شامل تهیں پہلا میچ دستگیر مارخورز بمقابله سرجانی لائنز کهیلا گیا جو دستگیر مارخورز نے جیتا دوسرا میچ گلبرگ ٹائیگرز بمقابله پاک کالونی فیلکنز کهیلا گیا جو پاک کالونی فیلکنز نے جیتا , تیسرا میچ سرجانی لائنز بمقابله گلبرگ شاهینز کهیلا گیا جو سرجانی لائنز نے جیتا , چوتها میچ پاک کالونی فیلکنز بمقابله اورنگی کنگز کهیلا گیا جو پاک کالونی فیلکنز نے جیتا , پانچواں میچ دستگیر مارخورز بمقابله گلبرگ شاهینز کهیلا گیا جو دستگیر مارخورز نے جیتا , چهٹا میچ گلبرگ ٹائیگرز بمقابله اورنگی کنگز کهیلا گیا جو اورنگی کنگز نے جیتا جبکه پہلا سیمی فائنل دستگیر مارخورز بمقابله اورنگی کنگز کهیلا گیا جو دستگیر مارخورز نے جیتا , دوسرا سیمی فائنل سرجانی لائنز بمقابله پاک کالونی فیلکنز کهیلا گیا جو سرجانی لائنز نے جیتا جبکه فائنل میچ سرجانی لائنز بمقابله دستگیر مارخورز کهیلا گیا سرجانی لائنز نے پہلے بیٹنگ کرکے 62 رنز حاصل کیئے جبکه دستگیر مارخورز چهه اووز میں 50 اسکورز لے سکی سرجانی لائنز نے 12 اسکور کی برتری کے ساتهه فائنل جیت کر کے ایس ایل 2 ٹرافی اپنے نام کرلی

 

[Best_Wordpress_Gallery id=”3″ gal_title=”ksl-photo”]

About author