ہومیو پیتھک ڈاکٹرز کیلئے بنیادی تعلیم ایف ایس سی پری میڈیکل کرنے فیصلہ

ہومیو پیتھک ڈاکٹرز کیلئے بنیادی تعلیم ایف ایس سی پری میڈیکل کرنے فیصلہ

اسلام آباد ( اے آئی اے ) ہومیو پیتھک ڈاکٹرز کیلئے بنیادی تعلیم ایف ایس سی پری میڈیکل کرنے فیصلہ تفصیلات کے مطابق پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں ہومیو پیتھک ڈاکٹرز کو گریجویٹ بنانے کیلئے بنیادی تعلیم ایف ایس سی پری میڈیکل کرنے کا بل پاس کیا گیا ہے ہومیو پیتھک فارما سوٹیکل اینڈ کیمسٹ ایسوسی ایشن ( ا یچ پی سی اے ) کا ایگزیکٹو باڈی اجلاس زیرصدارت چیئرمین ڈاکٹر اسد پرویز قریشی ہوا اجلاس میں پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں ہومیو پیتھک ڈاکٹرز کو گریجویٹ بنانے کیلئے بنیادی تعلیم ایف ایس سی پری میڈیکل کرنے کا بل پاس کرنے کا خیرمقدم کیا گیا ہے اور کہا کہ شعبہ ہومیو پیتک کی ترقی ھکیلئے حکومتی اقدامات کے دوررس نتائج برآمد ہونگے ڈاکٹر اسد پرویز قریشی نے کہا کہ ہومیو پیتھک ایک جدید اور سستا طریقہ علاج ہے جس نے کورونا وباء اور ڈینگی کے دوران حکومتی فعال کاوشوں میں اہم کردار ادا کیا ہے

About author