جعفر حسین انسٹیٹیوٹ آف چارٹرڈ اکاؤنٹنٹس پاکستان ( آئی کیپ ) کے صدر منتخب

جعفر حسین انسٹیٹیوٹ آف چارٹرڈ اکاؤنٹنٹس پاکستان ( آئی کیپ ) کے صدر منتخب

کراچی ( اے آئی اے ) جعفر حسین انسٹیٹیوٹ آف چارٹرڈ اکاؤنٹنٹس پاکستان ( آئی کیپ ) کے صدر منتخب تفصیلات کے مطابق انسٹی ٹیوٹ آف چارٹرڈ اکاؤنٹنٹس پاکستان ( آئی کیپ ) کی کونسل نے سال 2018-19 کے لیئے اپنے عہدیداران کا انتخاب کر لیا عہدیداران کا انتخاب گزشتہ روز ہونے والے کونسل کے 305 ویں اجلاس میں کیا گیا اجلاس میں جعفر حسین کو انسٹیٹیوٹ آف چارٹرڈ اکاؤنٹنٹس پاکستان ( آئی کیپ )کا صدر , محمد شریف تابانی کو نائب صدر ساؤتھ اور افتخار تاج کو نائب صدر نارتھ منتخب کیا گیا ہے آئی کیپ کے نومنتخب صدر جعفر حسین آئی کیپ کے فیلو ممبر ہیں۔ انہوں نے 1989 میں کوالیفائی کیا اور آئی کیپ کی فیلو رجسٹرڈ اکاؤنٹنگ ایجوکیشن ٹیوٹرز ( آر اے ای ٹی )دی پروفیشنلز اکیڈمی آف کامرس کے مرکزی صدر ہیں

About author