ہنگو کے قریب بازار میں دھماکا 30 سے زائد افراد جاں بحق

ہنگو کے قریب بازار میں دھماکا 30 سے زائد افراد جاں بحق

ہنگو ( اے آئی اے ) ہنگو کے قریب بازار میں دھماکا 30 سے زائد افراد جاں بحق تفصیلات کے مطابق ہنگو کے قریب لوئر اورکزئی کے علاقے کلایا بازار میں دھماکے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق اور 35 زخمی ہوگئے ضلعی انتظامیہ کے مطابق دھماکا کلایا بازار میں لگائے گئے جمعہ بازار میں ہوا ہے جمعہ بازار میں لوگوں کا بہت رش تھا لوگ خریداری میں مصروف تھے کہ اس دوران دھماکا ہوگیا دھماکے کے بعد سکیورٹی فورسز موقع پر پہنچ گئے اور علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے

About author