جاز کیش موبائل اکاؤنٹ کی مقبولیت میں اضافه

جاز کیش موبائل اکاؤنٹ کی مقبولیت میں اضافه

کراچی ( اے آئی اے ) جاز کیش موبائل اکاؤنٹ کی مقبولیت میں اضافه تفصیلات کے مطابق پاکستان میں جاز کیش نے ماہانہ پچاس لاکھ فعال موبائل اکاؤنٹ صارفین (1) کا سنگ میل عبور کر لیا ہے جاز کیش پراڈکٹس صارفین کی تمام بنیادی مالیاتی ضروریات پورا کرتی ہیں جس میں مختلف ادائیگی سروسز کے ساتھ ساتھ پیسے کی منتقلی , بل ادائیگی , موبائل ٹاپ اپ , بچت , انشورنس اور اے ٹی ایم کارڈ شامل ہیں صارفین کے اعتماد کے باعث 2018میں جاز کیش کے ذریعے 1کھرب روپے کی 0.5ارب ٹرانزیکشنز کی گئیں اور کمپنی نے 2017کی 59فیصد ترقی کے مقابلے میں گذشتہ سال ٹرانزیکشنز کے ذریعے 75فیصد ترقی حاصل کی ہے

About author