پولیس اہلکاروں کو رہائش کے قریب تھانوں میں تعینات کیا جائے , کراچی پولیس چیف

پولیس اہلکاروں کو رہائش کے قریب تھانوں میں تعینات کیا جائے , کراچی پولیس چیف

 


کراچی ( اے آئی اے ) پولیس اہلکاروں کو رہائش کے قریب تھانوں میں تعینات کیا جائے تفصیلات کے مطابق کراچی پولیس چیف ڈاکٹر امیر شیخ  نے کراچی پولیس کے تمام زونل ڈی آئی جیز اور ایس ایس پیز کو احکامات جاری کیئے ہیں که پولیس اہلکاروں کو گھر کے قریب ترین تھانوں میں تعینات کیا جائے پولیس اہلکاروں کو گھر کے قریب ترین تھانوں میں تعیناتی سے ذہنی سکون ملے گا اور وہ محنت سے ڈیوٹی سرانجام دیں گے پولیس اہلکاروں کو گھر سے دور تعیناتی پر پریشانی اور مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے  اور گھر سے دور ڈیوٹی سرانجام دینے پر ان کو ذہنی دباؤ اور مالی مسائل کا سامنا رہتا ہے

About author