پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی  نے 41 کروڑ موبائل فونز رجسٹرڈ کر دیئے

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے 41 کروڑ موبائل فونز رجسٹرڈ کر دیئے

 

اسلام آباد ( اے آئی اے ) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی  نے 41 کروڑ موبائل فونز رجسٹرڈ کر دیئے تفصیلات کے مطابق پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی ( پی ٹی اے ) نے گذشتہ پانچ ماہ کے دوران 41 کروڑ موبائل فونز رجسٹرڈ کئے اور تین مہینے کے دوران تقریبا ً ایک کروڑ غیر رجسٹرڈ موبائل فونز بند کئے تاہم رجسٹریشن اور ٹیکس کی ادائیگی کے بعد 12لاکھ موبائل فونز کھول دیئے گئے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی ( پی ٹی اے ) کے اعداد و شمار کے مطابق 15 جنوری سے لے کر اب تک رجسٹرڈ کئے گئے موبائل فونز کی تعداد 41 کروڑ ہے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی ( پی ٹی اے )  نے 15 جنوری کے بعد غیر رجسٹرڈ موبائل فونز کی رجسٹریشن کیلئے 60 دن کا وقت دیا تھا

About author