مسجد الحرام کے صحنوں کی توسیع کا کام شروع

مسجد الحرام کے صحنوں کی توسیع کا کام شروع

 

مکہ مکرمہ ( اے آئی اے ) مسجد الحرام کے صحنوں کی توسیع کا کام شروع کردیا گیا تفصیلات کے مطابق مکہ مکرمہ میں زائرین کی تعداد میں روز بروز ہونے والے اضافے کے پیش نظر مسجد الحرام  کے صحنوں کی مزید توسیع کا فیصلہ کیا گیا ہے بیرونی صحنوں میں موجود امانت گھر اور وضو خانے ہٹانے کاکام شروع کر دیا گیا ہے اب یہ جگہ نمازیوں کے کام آئے گی سامان رکھنے کیلئے بنائے گئے لاکرز بھی بند کردئیے گئے ہیں اور صحنوں کی مزید توسیع کا کام شروع کردیا گیا ہے

About author