انڈس اسپتال میںیونٹ کیلئے داؤد فاؤنڈیشن اور الائیڈبینک میں اشتراک
— August 12, 2020
کراچی ( اے آئی اے ) انڈس اسپتال میںیونٹ کیلئے داؤد فاؤنڈیشن اور الائیڈبینک میں اشتراک تفصیلات کے مطبق داؤد ہرکولیس گروپ کے فلاحی ادارے داؤد فاؤنڈیشن اور الائیڈ بینک نے مشترکہ طور پر 18.7ملین روپے کی لاگت سے کورونا کے مریضوں کیلئے انڈس اسپتال میں High Dependency Unit قائم کرنے کا اعلان کیا ہے منصوبے کے تحت اس امدا د کو 16بستروں پر مشتمل آئی سی یو۔ایچ ڈی یویونٹ کے قیام اور چلانے کیلئے استعمال کیا جائے گا اس منصوبے کیلئے دونوں اداروں نے برابر 9.35ملین روپے مختص کئے ہیں۔ جس سے کوویڈ19کے مریضوں کی ترجیحی بنیادوں پردیکھ بھال کی صلاحیت بڑھانے میں مدد ملے گی