اسٹیٹ لائف نے معزز بیمہ داروں کی سہولت کیلئے چیک ڈراپ باکس کا آغاز کردیا
— January 26, 2021
کراچی ( اے آئی اے ) اسٹیٹ لائف نے معزز بیمہ داروں کی سہولت کیلئے چیک ڈراپ باکس کا آغاز کردیا تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ لائف کارپوریشن پاکستان نے معززبیمہ داروں کی سہولت کیلئے اپنے زونل دفاتر میں چیک جمع کرنے کی سہولت کا آغاز کردیا ہے اس حوالے سے کاروباری دنوں کے علاوہ چھٹیوں کے دنوں میں بھی بلڈنگز کے داخلی دروازوں پر ڈراپ باکسز رکھے گئے ہیں اور معزز صارفین کی رہنمائی کیلئے چیک / ڈیمانڈ ڈرافٹ کے متن کا نمونہ ڈراپ باکسز پر چسپاں بھی کیا گیا ہے