امتل سوشل ویلفیئر ایسوسی ایشن ( اسوا ) کے زیر اہتمام کراچی میں پرائمری ہیلتھ کیئر کلینک قائم کیئے جائیں گے

امتل سوشل ویلفیئر ایسوسی ایشن ( اسوا ) کے زیر اہتمام کراچی میں پرائمری ہیلتھ کیئر کلینک قائم کیئے جائیں گے

کراچی ( اے آئی اے ) امتل سوشل ویلفیئر ایسوسی ایشن ( اسوا ) کے زیر اہتمام کراچی میں پرائمری ہیلتھ کیئر کلینک قائم کیئے جائیں گے تفصیلات کے مطابق امتل سوشل ویلفیئر ایسوسی ایشن ( اسوا ) کے زیر اہتمام کراچی کے بنیادی سہولیات سے محروم علاقوں میں غریب عوام کو معیاری علاج کی سہولیات فراہم کرنے کے لیئے ” اسوا کلینک ” کے نام سے پرائمری ہیلتھ کیئر کلینک قائم کیئے جائیں گے امتل سوشل ویلفیئر ایسوسی ایشن ( اسوا ) کی کو فاؤنڈر امتل علیم نے امید ظاہر کی کہ ( اسوا کلینک) جیسے پرائمری ہیلتھ کیئر کلینک اور طبی مراکز کے قیام سے عوام کو میعاری علاج میسر ہو گا اور لوگ معیاری طبی مشورہ اور مستند تشخیصی خدمات حاصل کرسکیں گے

About author