الخدمت فاؤنڈیشن اور فارم ایوو کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

الخدمت فاؤنڈیشن اور فارم ایوو کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

اسلام آباد ( اے آئی اے ) الخدمت فاؤنڈیشن اور فارم ایوو کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط تفصیلات کے مطابق الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان اور فارم ایوو کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط کئے گئے ہیں الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان کی جانب سے مرکزی صدرمحمد عبدالشکور جبکہ فارم ایوو کی جانب سے چیف ایگزیکٹو آفیسر سید جمشید احمدنے معاہدے کی دستاویز پر دستخط کئے ہیں الخدمت فاؤنڈیشن اور فارم ایوو کے مابین مفاہمتی معاہدے کی رو سے فارم ایوو ملک بھر میں قائم 28 الخدمت ہسپتالو ں میں ذیابیطس اور اینڈوکرینولوجی کا شعبہ قائم کرنے میں معاونت فراہم کرے گی

About author