قومی خواتین کرکٹ ٹیم تربیتی کیمپ کے لئے کراچی پہنچ گئی
— December 30, 2022
کراچی ( اے آئی اے ) قومی خواتین کرکٹ ٹیم تربیتی کیمپ کے دوسرے مرحلے کے لیے کراچی پہنچ گئی ۔ خواتین ٹیم جمعے کی دوپہر کو نیشنل بینک اسٹیڈیم میں پریکٹس سیشن میں حصہ لے گی۔