نگراں حکومت کا ریلیف، پیٹرول 40 اور ڈیزل 15 روپے فی لیٹر سستا

نگراں حکومت کا ریلیف، پیٹرول 40 اور ڈیزل 15 روپے فی لیٹر سستا


کراچی ( اے آئی اے ) نگراں حکومت نے مہنگائی کے مارے عوام کیلئے ریلیف دیتے ہوئے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان کر دیا۔ پٹرول 40اور ڈیزل 15روپے سستا ہوگیا، پٹرول کی نئی قیمت 283روپے 83پیسے ، ڈیزل کی 303روپے 18پیسے فی لٹر مقرر ہوگئی ہے جبکہ مٹی کا تیل 22روپے 43پیسے کم ہوگیا اور اب 214 روپے 85پیسے فی لٹر ملے گا، قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے

About author