افغان مہاجرین رجسٹریشن کارڈ مدت میں 6 ماہ کی توسیع کا فیصلہ
— November 9, 2023
اسلام آباد ( اے آئی اے ) افغان مہاجرین رجسٹریشن کارڈ مدت میں 6 ماہ کی توسیع کا فیصلہ تفصیلات کے مطابق نگران حکومت نےرجسٹرڈافغان مہاجرین کے رجسٹریشن کارڈکی مدت میں 6 ماہ کی توسیع کرنے کا فیصلہ کر لیا، رجسٹرڈ مہاجرین کے کارڈکی مدت 30 جون کو ختم ہو گئی ، توسیع کا اطلاق یکم جولائی سے 31 دسمبر 2023 کیلئے ہو گا ، پی او آر میں توسیع کا اطلاق یکم جولائی 2023 سے31 دسمبر 2023 کیلئے ہوگا