سیکیورٹی ایکسچینج کمیشن اف پاکستان کا 89 کمپنیوں کو نوٹسز
— November 14, 2023
کراچی ( اے آئی اے ) سیکیورٹی ایکسچینج کمیشن اف پاکستان کا 89 کمپنیوں کو نوٹسز تفصیلات کے مطابق سیکیورٹی ایکسچینج کمیشن اف پاکستان (SECP) نے ملک میں کاروبار کرنے والی 89 تجارتی کمپنیوں کو نو ٹسز جاری کر دیئے ہیں۔ ان کمپنیوں کے صدر دفاتر، 83 خیبر پختونخوا میں اور 6 کے اسلام اباد میں واقع ہیں۔